Saturday , December 16 2017
Home / Top Stories / دہلی میں جشن ادب کی آج سے شروعات۔ ہندوستان کی مشہورکلچرل اور ادبی محفل۔ ادارے سیاست کی کیلی گرافی گیلری۔ داخلہ مفت

دہلی میں جشن ادب کی آج سے شروعات۔ ہندوستان کی مشہورکلچرل اور ادبی محفل۔ ادارے سیاست کی کیلی گرافی گیلری۔ داخلہ مفت

دہلی کے ائی جی این سی اے میں ہندوستان کی سب منفرد اور سب سے اعلی سہ روزہ کلچرل اور ادبی محفل کا آج سے آغاز‘27‘28‘29تک نئی دہلی میں جاری رہنے والے اس سہ روزپ فیسٹول میں ادارے سیاست کی آرٹ گیلری بھی قائم کی گئی ہے‘ جہاں میں عربی فن پاروں کی نمائش کی جائے گی۔]

مذکورہ فیسٹول میں داخلہ مفت ہے

TOPPOPULARRECENT