Thursday , January 24 2019

دہلی میں سوائن فلو سے موت

نئی دہلی ، 9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سوائن فلو سے متاثرہ 59 سالہ شخص جو یہاں صفدریہ جنگ ہاسپٹل میں زیرعلاج تھا، فوت ہوچکا ہے، جو قومی دارالحکومت میں اِس سیزن H1N1 انفلوئنزا سے اولین موت بتائی گئی ہے۔ اترپردیش کے کسگنج کے متوطن شخص کو نازک حالت میں منگل کو آئی سی یو میں شریک کیا گیا تھا اور وہ اُسی رات فوت ہوگیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT