Saturday , January 20 2018
Home / ہندوستان / دہلی میں شدید گرمی کی لہر

دہلی میں شدید گرمی کی لہر

نئی دہلی ۔ /24 مئی (سیاست ڈاٹ کام)ملک کے دارالحکومت دہلی اور دیگر کئی علاقوں میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے ۔ دہلی میں آج اعظم ترین درجہ حرارت 44.5 ڈگری سلسیس ریکارڈ کیا گیا ۔ اسی طرح صحرائی ریاست راجستھان کے جیسلمر اور سری گنگا نگر میں درجہ حرارت 45.6 ڈگری رہا ۔ جودھپور ، اجمیر اور دبوک میں بھی شدید گرمی کی لہر برقرار تھی ۔ محکمہ موسمیات ک

نئی دہلی ۔ /24 مئی (سیاست ڈاٹ کام)ملک کے دارالحکومت دہلی اور دیگر کئی علاقوں میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے ۔ دہلی میں آج اعظم ترین درجہ حرارت 44.5 ڈگری سلسیس ریکارڈ کیا گیا ۔ اسی طرح صحرائی ریاست راجستھان کے جیسلمر اور سری گنگا نگر میں درجہ حرارت 45.6 ڈگری رہا ۔ جودھپور ، اجمیر اور دبوک میں بھی شدید گرمی کی لہر برقرار تھی ۔ محکمہ موسمیات کے بموجب آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران یہی صورتحال رہے گی ۔

TOPPOPULARRECENT