Sunday , January 21 2018
Home / ہندوستان / دہلی میں پولیس پر سنگباری کا واقعہ

دہلی میں پولیس پر سنگباری کا واقعہ

نئی دہلی 21 فروری (سیاست ڈاٹ کام) شمالی دہلی کے بوراری پولیس اسٹیشن میں کل پولیس کے ساتھ پرتشدد جھڑپ میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔ اس واقعہ میں عام آدمی پارٹی کے 2 ارکان اسمبلی اور ان کے حامیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرلیا گیا۔ جس میں سے 6 حامیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ اگرچیکہ ارکان اسمبلی سنجیو جھا (بوراری) اور اکھلیش پتی

نئی دہلی 21 فروری (سیاست ڈاٹ کام) شمالی دہلی کے بوراری پولیس اسٹیشن میں کل پولیس کے ساتھ پرتشدد جھڑپ میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔ اس واقعہ میں عام آدمی پارٹی کے 2 ارکان اسمبلی اور ان کے حامیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرلیا گیا۔ جس میں سے 6 حامیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ اگرچیکہ ارکان اسمبلی سنجیو جھا (بوراری) اور اکھلیش پتی ترپاٹھی (ماڈل ٹاؤن) کو گرفتار نہیں کیا گیا لیکن ایف آئی آر میں ان کا نام درج ہے۔ پرتشدد جھڑپ میں کل 9 پولیس ملازمین اور عام آدمی پارٹی کے 6 ارکان اُس وقت زخمی ہوئے جب رکن اسمبلی سنجیو جھا کی گاڑی کو بوراری پولیس اسٹیشن میں داخلے سے روک دیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT