Monday , December 18 2017
Home / کھیل کی خبریں / دہلی ڈیر ڈیویلز نے گجرات لائینس کو 2 وکٹ سے ہرادیا

دہلی ڈیر ڈیویلز نے گجرات لائینس کو 2 وکٹ سے ہرادیا

کانپور۔/10مئی، ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی ڈیرڈیویلز نے گجرات لائینس کو آئی پی ایل کے 50ویں میچ میں دو وکٹ سے ہرادیا۔ شیرس ائیر کے شاندار مظاہرہ کی وجہ سے گجرات لائینس ڈھیر ہوگئی۔ کانپور کے گرین پارک اسٹیڈیم میں ایئر کے 96 رنز نے دہلی ڈیر ڈیویلز کو 2 وکٹ سے کامیاب بنادیا۔ جبکہ گجرات لائینس کے 195/5 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے دہلی ڈیر ڈیویلز نے 197/8 رنز بنائے۔ جبکہ شیرس ائیر کو میان آف دی میچ قرار دیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT