Sunday , December 17 2017
Home / ہندوستان / دہلی کرکٹ اسوسی ایشن کے خلاف تحقیقات کو عدالت میں چیلنج

دہلی کرکٹ اسوسی ایشن کے خلاف تحقیقات کو عدالت میں چیلنج

نئی دہلی۔/15جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی ہائی کورٹ میں آج ایک مفاد عامہ کی درخواست پیش کی گئی جس میں دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ اسوسی ایشن کے طریقہ کار میں بے قاعدگیوں اوردھاندلیوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن آف انکوائری قائم کرنے سے متعلق عام آدمی پارٹی حکومت کے فیصلہ کو چیلنج کیا گیا۔ درخواست گذار نے ڈائرکٹوریٹ آف ویجلنس حکومت دہلی کے 22ڈسمبر 2015 کو مجریہ نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT