Friday , September 21 2018
Home / ہندوستان / دہلی کو مکمل ریاست کا درجہ دینے سوراج ابھیان

دہلی کو مکمل ریاست کا درجہ دینے سوراج ابھیان

نئی دہلی ۔ 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی سے خارج کردہ قائدین یوگیندر یادو اور پرشانت بھوشن کی جانب سے تشکیل کردہ ایک گروپ سوراج ابھیان نے دہلی حکومت کے اس مطالبہ کی پرزور حمایت کی ہیکہ دہلی کو مکمل طور پر ریاست کا درجہ دیا جائے۔ گورنر نجیب جنگ کے ساتھ تنازعہ کا بھی ذکر کیا گیا ہے لیکن اس گروپ نے اروند کجریوال حکومت پر تنقیدکی ک

نئی دہلی ۔ 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی سے خارج کردہ قائدین یوگیندر یادو اور پرشانت بھوشن کی جانب سے تشکیل کردہ ایک گروپ سوراج ابھیان نے دہلی حکومت کے اس مطالبہ کی پرزور حمایت کی ہیکہ دہلی کو مکمل طور پر ریاست کا درجہ دیا جائے۔ گورنر نجیب جنگ کے ساتھ تنازعہ کا بھی ذکر کیا گیا ہے لیکن اس گروپ نے اروند کجریوال حکومت پر تنقیدکی کہ اس نے دہلی کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کیلئے جو مطالبہ کیا ہے وہ غیرشعوری اور بچکانا ہے۔

ضروری ادیات کو 40 تا 60 فیصد کم شرح میں فروخت کرنے کا منصوبہ
نئی دہلی ۔ 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) مرکز نے منصوبہ بنایا کہ ضروری ادویات کی قیمت کو 40 تا 60 فیصد کم کرکے فروخت کیا جائے گا۔ وزیرصحت اننت کمار نے کہا کہ جن اشودی میڈیکل اسٹورس کے ذریعہ یہ ادویات فروخت کی جائے گی۔ گذشتہ ایک سال کے دوران زائد از 300 زندگی بچانے والی دواؤں کی قیمت پر قابو پایا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT