Sunday , November 19 2017
Home / جرائم و حادثات / دہلی کی سیاح کی عصمت ریزی

دہلی کی سیاح کی عصمت ریزی

حیدرآباد /18 اگست ( سیاست نیوز ) شہر کے پاش علاقہ بنجارہ ہلز کی ایک ہوٹل میں 22 سالہ دہلی کی سیاح کی مبینہ طور پر نشہ میں دھت ایک شخص نے عصمت ریزی کی ۔ 15اگست کی رات دیر گئے یہ شخص اپنے تین ساتھیوں کے ساتھ اس خاتون کے کمرے میں داخل ہوکر اسے بندوق سے مارنے کی دھمکی دیتے ہوئے عصمت ریزی کی ۔ پولیس نے خاتون کی شکایت پر خاطی اور دیگر تین ساتھیوں کو گرفتار کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT