Sunday , February 25 2018
Home / ہندوستان / دہلی کی فضائی آلودگی میں دوبارہ اضافہ

دہلی کی فضائی آلودگی میں دوبارہ اضافہ

نئی دہلی ۔ 12نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) فضائی آلودگی کی سطح دہلی میں آج دوبارہ عروج پر پہنچ گئیں جس کی وجہ سے فضاء کا معیار خطرناک ہوگیا ۔ محکمہ ہوا کو عوام کے سانس لینے کو خطرناک قرار دے رہے ہیں ۔ مرکزی کنٹرول روم نے جو ہوا کے معیار کا انتظام کرتا ہے مختصر وقت کیلئے سطحوں میں کمی واقع ہوئی تھی اور وہ پی ایم 2.5 یعنی 478 مائیکرو گرام فی مکعب میٹر ہوگی تھی لیکن جلد ہی پی ایم 1.0یعنی 713مائیکرو گرام فی مکعب میٹر ہوگئی ۔

 

TOPPOPULARRECENT