Friday , September 21 2018
Home / سیاسیات / دہلی کے انتخابات میں سیکولرازم کی جیت : ڈی ایم کے

دہلی کے انتخابات میں سیکولرازم کی جیت : ڈی ایم کے

نئی دہلی۔/10فبروری،( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی کے انتخابات میں عام آدمی پارٹی زبردست کامیابی اور بی جے پی کی ہزیمت پر ڈی ایم کے پارلیمانی پارٹی لیڈر کنی موزھی نے آج کہا ہے کہ یہ نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ ملک میں ابھی سیکولرازم برقرار ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میرے خیال میں یہ نتائج غیر متوقع ہیں اور عام آدمی پارٹی نے جس طرح کامیابی حاصل کی ہے اس کی

نئی دہلی۔/10فبروری،( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی کے انتخابات میں عام آدمی پارٹی زبردست کامیابی اور بی جے پی کی ہزیمت پر ڈی ایم کے پارلیمانی پارٹی لیڈر کنی موزھی نے آج کہا ہے کہ یہ نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ ملک میں ابھی سیکولرازم برقرار ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میرے خیال میں یہ نتائج غیر متوقع ہیں اور عام آدمی پارٹی نے جس طرح کامیابی حاصل کی ہے اس کی نظیر نہیں ملتی۔ انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دہلی کے انتخابی نتائج سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ملک کے عوام سیکولرازم پر کاربند ہیں۔ یہ دریافت کئے جانے پر کہ انتخابی نتائج، نریندر مودی کی زیر قیادت این ڈی اے حکومت پر ریفرنڈم ہیں؟ ڈی ایم کے لیڈر نے کہا کہ اس پر تبصرہ کرنا قبل از وقت ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT