Friday , September 21 2018
Home / سیاسیات / دہلی کے اہم مقامات پر 123 جائیدادیں وقف بورڈ کی ملکیت

دہلی کے اہم مقامات پر 123 جائیدادیں وقف بورڈ کی ملکیت

نئی دہلی ۔ 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابات کی تواریخ کا اعلان کرنے سے چند گھنٹوں قبل حکومت نے آج دہلی میں اہم مقامات پر واقع 123 جائیدادوں کو وقف بورڈ کے حوالے کردیا۔ ان علاقوں سے لینڈ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس اور ڈی ڈی اے کے حصول اراضی فیصلہ کو واپس لے لیا ہے۔ مرکزی حکومت نے وقف جائیدادوں کو حصول اراضی قانون سے آزاد کردیا۔ شرائط کے م

نئی دہلی ۔ 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابات کی تواریخ کا اعلان کرنے سے چند گھنٹوں قبل حکومت نے آج دہلی میں اہم مقامات پر واقع 123 جائیدادوں کو وقف بورڈ کے حوالے کردیا۔ ان علاقوں سے لینڈ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس اور ڈی ڈی اے کے حصول اراضی فیصلہ کو واپس لے لیا ہے۔ مرکزی حکومت نے وقف جائیدادوں کو حصول اراضی قانون سے آزاد کردیا۔ شرائط کے مطابق وقف بورڈ کو 3 جائیدادوں کے عوض حکومت کی جانب سے کوئی معاوضہ ادا نہیں کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT