Friday , January 19 2018
Home / شہر کی خبریں / دہلی کے نتائج ، ہندوتوا کی شکست پر سمپوزیم

دہلی کے نتائج ، ہندوتوا کی شکست پر سمپوزیم

حیدرآباد ۔ 13 ۔ فروری : ( راست ) : دہلی کے نتائج کو نظر میں رکھتے ہوئے اسٹڈی سرکل تعمیر ملت کی جانب سے 15 فروری اتوار کو ایک سمپوزیم ’ دہلی کے نتائج ہندوتوا کی شکست ‘ زیر صدارت جناب محمد عبدالرحیم قریشی صدر کل ہند مجلس تعمیر ملت مقرر ہے ۔ جناب عزیز پاشاہ ، جناب اسلام الدین مجاہد اور جناب انعام الرحمن غیور مخاطب کریں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT