Thursday , December 13 2018

دہلی کے پہلے مقابلے کی تمام ٹکٹیں فروخت

نئی دہلی۔ 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) انڈین سوپر لیگ (آئی ایس ایل) کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہیکہ ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں مقامی ٹیم دہلی ڈائناموس کا افتتاحی مقابلہ فٹبال کلب پونے سٹی سے ہوا لیکن مقابلہ کے آغاز سے پہلے ہی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں۔ میزبان ٹیم کے عہدیداروں کے بموجب اگر کو

نئی دہلی۔ 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) انڈین سوپر لیگ (آئی ایس ایل) کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہیکہ ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں مقامی ٹیم دہلی ڈائناموس کا افتتاحی مقابلہ فٹبال کلب پونے سٹی سے ہوا لیکن مقابلہ کے آغاز سے پہلے ہی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں۔ میزبان ٹیم کے عہدیداروں کے بموجب اگر کولکتہ میں منعقدہ افتتاحی مقابلہ اور اس کے بعد گوہاٹی میں کھیلے گئے ٹورنمنٹ کے دوسرے مقابلے میں شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی تو یہاں منعقدہ تیسرے مقابلے کیلئے شائقین کی تعداد میں کمی کا تصور ہی نہیں کیا جاسکتا تھا۔ 60 ہزار نشستوں والے اس میدان کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں۔

TOPPOPULARRECENT