Tuesday , December 11 2018

دہلی کے چرچ میں آتشزدگی واقعہ، اندرون دو ماہ تحقیقات مکمل

نئی دہلی ۔ 3 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے آج لوک سبھا میں بتایا کہ مشرقی دہلی کے ایک چرچ میں پیش آئے آتشزدگی واقعہ کی تحقیقات کیلئے اسپیشل انویسٹیگیشن ٹیم (SIT) تشکیل دی گئی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ جوائنٹ کمشنر دہلی پولیس کی زیر قیادت تحقیقاتی ٹیم کو اندرون دو ماہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ۔ وزیر داخلہ نے

نئی دہلی ۔ 3 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے آج لوک سبھا میں بتایا کہ مشرقی دہلی کے ایک چرچ میں پیش آئے آتشزدگی واقعہ کی تحقیقات کیلئے اسپیشل انویسٹیگیشن ٹیم (SIT) تشکیل دی گئی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ جوائنٹ کمشنر دہلی پولیس کی زیر قیادت تحقیقاتی ٹیم کو اندرون دو ماہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ۔ وزیر داخلہ نے ایوان کو تیقن دیا کہ ح کومت ، مذہبی جذبات مجروح کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی ۔ انہوں نے بتایا کہ اگر اسپیکر سمترا مہاجن ہدایت دیں تو خصوصی تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ ایوان میں پیش کرنے پر حکومت کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT