Wednesday , November 22 2017
Home / Top Stories / دہلی کے ڈپٹی چیف منسٹر منیش سیسوڈیہ کے گھر پرسی بی ائی کادھاوا

دہلی کے ڈپٹی چیف منسٹر منیش سیسوڈیہ کے گھر پرسی بی ائی کادھاوا

نئی دہلی: اے این ائی کی خبر کے مطابق دہلی کے ڈپٹی چیف منسٹراور عام آدمی پارٹی لیڈرمنیش سیسوڈیہ کے گھر پرآج صبح سی بی ائی نے دھاوا کیا۔سی بی ائی عاپ کی مہم ’’ٹالک ٹو اے کے‘‘میں مبینہ بے قاعدگیوں کی جانچ کررہی ہے۔

دہلی حکومت کے وینجلانس محکمہ کی جانب سے منیش سیسوڈیہ کے خلاف شکایت درج کرائے جانے کے بعد سی بی ائی نے ابتدائی تحقیقات شروع کی ہے۔

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اب تک سی بی ائی نے دو (پی ایز)ابتدائی تحقیقات رجسٹرڈ کئے ہیں ایک ڈپٹی چیف منسٹر منیش اور دوسرا سومیہ جین جو وزیر صحت ستیندر جین کی بیٹی ہیں۔مزیدتفصیلات کا انتظار ہے

TOPPOPULARRECENT