Saturday , November 25 2017
Home / ہندوستان / دہلی یونیورسٹی کے شعبہ قانون میں احتجاج ، کلاسس معطل

دہلی یونیورسٹی کے شعبہ قانون میں احتجاج ، کلاسس معطل

نئی دہلی ۔ /14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) دہلی یونیورسٹی کے شعبہ قانون میں آج طلباء میں پرتشدد احتجاج کیا ۔ جس کی وجہ سے عہدیداروں نے پیر تک کلاسیس معطل کردی ہیں ۔ مبینہ طور پر صدر طلباء یونین نے شعبہ قانون کے ڈین کو کمرہ میں بند کردیا تھا جس کے بعد جھڑپیں شروع ہوگیئں ۔

TOPPOPULARRECENT