Monday , September 24 2018
Home / دنیا / دیبالتیو سے یوکرینی فوج کا تخلیہ

دیبالتیو سے یوکرینی فوج کا تخلیہ

آرٹمیوسک 18 فروری (سیاست ڈاٹ کام) یوکرین نے دیبالٹسیو سے اپنی تقریباً تمام فوج کا تخلیہ کردیا ہے۔ یوکرین کے صدر نے اس خبر کی توثیق کی ہے۔ یہ علاقہ جنگ زدہ مشرقی علاقہ میں حالیہ لڑائی کا مرکز تھا، روس نے ان علیحدہ پسندوں کی تائید کی تھی جنھوں نے کئی فوجیوں کو یرغمال بنالیا تھا اور حکمت عملی کے حامل ریل ۔ روڈ جنکشن پر حملے جاری رکھے گئے

آرٹمیوسک 18 فروری (سیاست ڈاٹ کام) یوکرین نے دیبالٹسیو سے اپنی تقریباً تمام فوج کا تخلیہ کردیا ہے۔ یوکرین کے صدر نے اس خبر کی توثیق کی ہے۔ یہ علاقہ جنگ زدہ مشرقی علاقہ میں حالیہ لڑائی کا مرکز تھا، روس نے ان علیحدہ پسندوں کی تائید کی تھی جنھوں نے کئی فوجیوں کو یرغمال بنالیا تھا اور حکمت عملی کے حامل ریل ۔ روڈ جنکشن پر حملے جاری رکھے گئے تھے۔ اے ایف پی کے نامہ نگاروں نے کہاکہ اس علاقہ سے آج یوکرینی سپاہیوں کو واپس ہوتے ہوئے دیکھا گیا جو کافی تھکے ہوئے نظر آرہے تھے۔

TOPPOPULARRECENT