Thursday , December 13 2018

دینی اجتماعات

حیدرآباد ۔ /17 جنوری (راست) فیضان چشتیہ کا دینی تربیتی اجتماع /18 جنوری کو بعد نماز عشاء 8 بجے شب جامع مسجد اقصیٰ نٹراج نگر (جھرہ) ٹپہ چبوترہ میں زیرنگرانی حضرت خواجہ پیر شاہ محمد مہتاب چشتی منعقد ہے ۔ مولانا سید احمد غوری کا خطاب ہوگا ۔ صلوۃ و سلام فاتحہ و دعاء پر اختتام عمل میں آئے گا ۔

٭٭ مجلس دعوت و ارشاد کے ہفتہ واری دینی ‘ علمی ‘ اصلاحی ‘ تبلیغی ‘ دعوتی ‘ تربیتی اجتماعات زیرصدارت امیر مجلس دعوت و ارشاد مولانا مفتی سید صادق محی الدین فہیم صدرنشین دارالقضاء والافتاء ‘ دارالعلوم انوار قادر /18 جنوری بعد نماز مغرب متصلاً مسجد سیدہ زاہدہ احمد ہاشم آباد بنڈلہ گوڑہ متصل معراج گارڈن فنکشن ہال میں زیرنگرانی جناب محمد منور حسین نقشبندی صدر مسجد سیدہ زاہدہ احمد اجلاس منعقد ہوگا ۔ مولانا مفتی سید عارف محی الدین کا خطاب ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT