Sunday , June 24 2018
Home / مذہبی خبریں / دینی اجتماعات

دینی اجتماعات

حیدرآباد ۔ 3 ۔ اپریل : ( راست ) : خانقاہ رفاعیہ رنمست پورہ میں ہفتہ واری دینی اجتماع و مجلس حلقہ ذکر اللہ بروز جمعہ بعد نماز عصر زیر صدارت مولانا صوفی شاہ محمد عبدالقادر قادری ثانی مقرر ہے ۔ مولوی سید محمد صمد حسینی المعروف ولی اللہ شاہ صوفی قادری نگرانی کریں گے ۔۔

٭٭ جماعت اسلامی ہند نامپلی کا ہفتہ واری مرکزی اجتماع عام بروز ہفتہ بعد نماز مغرب مسجد عزیزیہ ہمایوں نگر مہدی پٹنم میں منعقد ہوگا ۔ ڈاکٹر سید امیر درس قرآن دیں گے ۔ جناب سید سلطان محی الدین اجتماع کی نگرانی و اختتامی کلمات ادا کریں گے ۔ ۔
٭٭ درگاہ شریف حضرت سید شاہ محمد جیلانی قادری کلیمی المعروف قطب صاحب واقع آستانہ جیلانیہ محلہ جیلانی پورہ مادھا پور ہائی ٹیک سٹی میں ہفتہ واری دینی اجتماع بروز جمعہ بعد نماز عصر زیر نگرانی حضرت سید شاہ محمد غوث احمد قادری غوث پیر کلیمی مقرر ہے ۔ اس موقع پر مجلس ختم خواجگان حلقہ ذکر اللہ کے بعد مولانا مفتی محبوب عالم اشرفی اور نگران اجتماع کا خطاب ہوگا ۔ قاری الحاج سید شاہ محمد محسن احمد قادری کی قرات اور مولانا محمد صادق علی قادری کی نعت شریف سے اجتماع کا آغاز ہوگا ۔۔

TOPPOPULARRECENT