Friday , June 22 2018
Home / مذہبی خبریں / دینی اجتماعات

دینی اجتماعات

حیدرآباد ۔ 4 اکٹوبر (راست) مسجد انیس سلطانہ نشیمن نگر تالاب کٹہ میں 5 اکٹوبر کو بعد نماز عشاء ہفتہ واری دینی اجتماع مقرر ہے۔ حافظ متین پاشاہ کی قرأت ہوگی۔ حافظ محمد سلطان قادری نعت شریف سنائیں گے۔ مولانا اختر حافظ شیخ معزالدین قادری کا خطاب ہوگا۔

00 مرکزی بزم انوار صوفیہ شاہ ولی اللہٰی کے زیراہتمام آج اتوار کو بعد نماز مغرب درگاہ شریف صوفی منزل مصری گنج میں ہفتہ واری دینی اجتماع مقرر ہے۔ اس موقع پر محفل درود شریف، مجلس حلقہ ذکر اللہ، ختم خواجگان کے بعد مولانا قاضی صوفی شاہ محمد عبدالقادر قادری ثانی کا خطاب ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT