Wednesday , December 19 2018

دینی اجتماعات

حیدرآباد 18 اکٹوبر (راست) مجسد انیس سلطانہ نشیمن نگر تالاب کٹہ میں 19 اکٹوبر اتوار بعد نمازع شاء ہفتہ واری سنی تربیتی اجتماع منعقد ہوگا ۔ مولانا محمد شاکر صدیقی اور حافظ شیخ مغز الدین قادری کا خطاب ہوگا ۔

٭٭ مرکزی بزم انوار صوفیہ شاہ ولی اللہی کے زیر اہتمام درگاہ شریف حضرت سلطان الواعظینؒ واقع صوفی منزل مصری گنج میں اتوار بعد نماز مغرب دینی اجتماع مقرر ہے ۔ اس موقع پر محفل درود شریف مجلس ختم خواجگان مجلس حلقہ ذکر اللہ کے بعد نگارنی اجتماع مولانا قاضی صوفی شاہ محمد عبدالقادر قادری چشتی ثانی کا خصوصی خطاب ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT