Thursday , June 21 2018
Home / مذہبی خبریں / دینی اجتماعات

دینی اجتماعات

حیدرآباد 9 مئی (راست) مرکزی بزم انوار صوفیہ شاہ ولی اللہی کے زیر اہتمام درگاہ شریف حضرت سلطان الواعظینؒ واقع صوفی منزل مصری گنج میں اتوار بعد نماز مغرب ہفتہ واری دینی اجتماع مقرر ہے ۔ اس موقع پر محفل درود شریف مجلس ختم خواجگان مجلس حلقہ ذکر اللہ کے بعد نگران اجتماع مولانا قاضی صوفی شاہ محمد عبدالقادر قادری چشتی کا خصوصی خطاب ہوگا ۔

حیدرآباد 9 مئی (راست) مرکزی بزم انوار صوفیہ شاہ ولی اللہی کے زیر اہتمام درگاہ شریف حضرت سلطان الواعظینؒ واقع صوفی منزل مصری گنج میں اتوار بعد نماز مغرب ہفتہ واری دینی اجتماع مقرر ہے ۔ اس موقع پر محفل درود شریف مجلس ختم خواجگان مجلس حلقہ ذکر اللہ کے بعد نگران اجتماع مولانا قاضی صوفی شاہ محمد عبدالقادر قادری چشتی کا خصوصی خطاب ہوگا ۔ صوفی محمد عبدالرحمن تبریز پاشاہ کی قرأت و صوفی محمد عبدالرافع صوفی پاشاہ کی نعت شریف سے مجلس کا آغاز ہوگا ۔
٭٭جماعت اسلامی ہند چار مینار کا اجتماع عام 10 مئی اتوار کو 11 بجے دن چھتہ بازار دفتر جماعت اسلامی ہند منعقد ہوگا درس قرآن جناب محمد نعیم الدین ‘خطاب جناب محمد اظہر الدین رکن شوری تلنگانہ کا ہوگا ۔ پروگرام ٹھیک 11 بجے دن شروع ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT