Wednesday , December 19 2018

دینی مدارس کے انسٹرکٹرس کو باقاعدہ بنانے کا مطالبہ

مٹ پلی۔17ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کریم نگر تنظیم عظماء مدارس کے صدر جناب شیخ چاند نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا کہ دینی مدارس انسٹرکٹرس کو باقاعدہ (ریگولر) کیا جائے اور اسنٹرکٹرس کی تنخواہوں میں اضافہ کے ساتھ طلبہ مدارس کیلئے تمام تر سہولیات فراہم کی جائے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ انسٹرکٹرس کے ساتھ منصفانہ اقدامات کو روبہ عمل لائیں ا

مٹ پلی۔17ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کریم نگر تنظیم عظماء مدارس کے صدر جناب شیخ چاند نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا کہ دینی مدارس انسٹرکٹرس کو باقاعدہ (ریگولر) کیا جائے اور اسنٹرکٹرس کی تنخواہوں میں اضافہ کے ساتھ طلبہ مدارس کیلئے تمام تر سہولیات فراہم کی جائے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ انسٹرکٹرس کے ساتھ منصفانہ اقدامات کو روبہ عمل لائیں اور تمام ٹرینڈ انسٹرکٹرس کو ریگولر کرتے ہوئے انصاف کا ساتھ دیں ۔ قلیل تنخواہوں کے ساتھ ٹرینڈ انسٹرکٹرس کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے اس کو فوراً دور کریں ۔ سرکاری مدارس کی طرح دینی مدارس کو بھی باقاعدہ مکمل تعلیمی ایام ماہ جون سے شروع کریں۔

TOPPOPULARRECENT