Tuesday , June 19 2018
Home / جرائم و حادثات / دیوار کی زد میں آکر زخمی ہونے والے ضعیف شخص کی موت

دیوار کی زد میں آکر زخمی ہونے والے ضعیف شخص کی موت

حیدرآباد /26 مارچ ( سیاست نیوز ) نامپلی کے علاقہ بازار گھاٹ میں ایک ضعیف شخص مشتبہ طور پر دیوار کی زد میں آکر فوت ہوگیا ۔ نامپلی پولیس کے مطابق 71 سالہ دھنو لعل سنگھ جو پیشہ سے تاجر تھا ۔ بازار گھاٹ علاقہ میں رہتا تھا ۔ کل یہ شخص اس علاقہ میں جاری تعمیراتی کام کے دوران دیوار منہدم ہونے سے دیوار کی زد میں آکر شدیدزخمی ہوگیا اور علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ نامپلی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT