Wednesday , December 19 2018

دیویانی کھوبر گاڑے پر دوبارہ الزامات عائد

نیویارک۔ 15 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )امریکی پراسیکیوٹرز نے گزشتہ روز الزامات سے بری ہونے والی ہندوستانی سفارتکار دیویانی کھوبر گاڑے پر دوبارہ ویزا فراڈ اور دھوکہ دہی کے الزامات عائد کردیئے۔ گرینڈ جیوری نے کھوبرا گاڑے کے خلاف دو الزامات عائد کئے جن میں ویزا کے حصول کیلئے غلط اعداد وشمار اور جان بوجھ کر اپنی ملازمہ کو دی جانے والی تنخو

نیویارک۔ 15 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )امریکی پراسیکیوٹرز نے گزشتہ روز الزامات سے بری ہونے والی ہندوستانی سفارتکار دیویانی کھوبر گاڑے پر دوبارہ ویزا فراڈ اور دھوکہ دہی کے الزامات عائد کردیئے۔ گرینڈ جیوری نے کھوبرا گاڑے کے خلاف دو الزامات عائد کئے جن میں ویزا کے حصول کیلئے غلط اعداد وشمار اور جان بوجھ کر اپنی ملازمہ کو دی جانے والی تنخواہ اور مراعات کی غلط معلومات جمع کرنا شامل ہے۔کھوبرا گاڑے کے خلاف نیا مقدمہ مین ہیٹن کی عدالت میں دائر کیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT