Tuesday , January 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / دیویندر ریڈی کا دورہ میدک ایریا ہاسپٹل

دیویندر ریڈی کا دورہ میدک ایریا ہاسپٹل

میدک۔8اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سکریٹری ریاستی ٹی آر ایس ڈپٹی اسپیکر قانون ساز اسمبلی جناب ایم دیویندر ریڈی نے اپنے پارٹی قائدین کے ہمراہ اچانک میدک ایریا ہاسپٹل کا دورہ کیا ۔ جہاں شریک مریض نے دیویندر ریڈی سے بات چیت کرتے ہوئے اسپتال میں پینے کے پانی کی قلت اور باتھ رومس لائٹوں کی عدم موجودگی سے واقف کروایا ۔ اس موقع پر ایریا ہاس

میدک۔8اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سکریٹری ریاستی ٹی آر ایس ڈپٹی اسپیکر قانون ساز اسمبلی جناب ایم دیویندر ریڈی نے اپنے پارٹی قائدین کے ہمراہ اچانک میدک ایریا ہاسپٹل کا دورہ کیا ۔ جہاں شریک مریض نے دیویندر ریڈی سے بات چیت کرتے ہوئے اسپتال میں پینے کے پانی کی قلت اور باتھ رومس لائٹوں کی عدم موجودگی سے واقف کروایا ۔ اس موقع پر ایریا ہاسپٹل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر پی سی شیکھر کے علاوہ دیگر قائدین مسرز ایم اے حمید ‘ اروند گوڑ ‘ جیون راؤ بھی موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT