Tuesday , November 13 2018
Home / جرائم و حادثات / دیپاولی تہوار کے دوران سپریم کورٹ کی ہدایت کو نظرانداز کرنے پر مقدمات

دیپاولی تہوار کے دوران سپریم کورٹ کی ہدایت کو نظرانداز کرنے پر مقدمات

حیدرآباد 8 نومبر (سیاست نیوز) دیپاولی تہوار کے دوران سپریم کورٹ کے احکام کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آتشبازی میں ملوث افراد کے خلاف حیدرآباد پولیس نے 71 مقدمات درج کئے ہیں۔ کمشنر پولیس حیدرآباد انجنی کمار کے بموجب سپریم کورٹ کی جانب سے دیپاولی تہوار کے دوران مقررہ وقت میں آتشبازی یعنی رات 10 بجے تک محدود کرنے کی ہدایت دی تھی لیکن اِس کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف حیدرآباد سٹی پولیس ایکٹ کی دفعہ 22/77 کے تحت 71 مقدمات درج کئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT