Monday , November 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / دیپم اسکیم کے تحت گیاس سلینڈرس کی تقسیم

دیپم اسکیم کے تحت گیاس سلینڈرس کی تقسیم

یلاریڈی ۔ 5 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل ناگی ریڈی پیٹ اندرا کرانتی پدم کی زیرنگرانی دیپم اسکیم کے تحت منظور کئے گئے پکوان گیاس سلینڈرس تقسیم کئے گئے ۔ منڈل ZPTC مسٹر نارائنا ، تحصیلدار مسٹر شیوا راجیا ، MPDO مسٹر رمیش نائیڈو نے مستحق خواتین میں پکوان گیاس سیلنڈرس تقسیم کئے ۔ اس موقع پر اندرا کرانتی پدم APM مسٹر جگدیش کمار نے کہا کہ منڈل ناگی ریڈی پیٹ کو 598 سیلنڈرس منظور ہونا تھا جس میں سے صرف 304 سیلنڈرس منظور کئے گئے اور مستحقین خواتین میں گیاس سیلنڈرس متعلقہ بانڈس تقسیم کئے گئے ۔ اس موقع پر ZPTC تحصیلدار کے ساتھ ساتھ یشودھا منڈل پریشد رکن کرونا ، ٹی آر ایس قائد سنجیلو اور دوسرے موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT