Wednesday , November 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / دیپم اسکیم کے تحت گیاس سلینڈس تقسیم

دیپم اسکیم کے تحت گیاس سلینڈس تقسیم

یلاریڈی /8 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل لنگم پیٹ کے منڈل پرید آفس میں دیپم اسکیم کے سلینڈرس کی منڈل پریشد صدر محترمہ آسیہ سعید کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔ مختلف مواضعات سے تعلق رکھنے والے افراد کو 866 سلینڈرس منظور کئے گئے ۔ اس موقع پر گیاس ایجنسی ذمہ دار مسٹر امجد نے کہا کہ اگر سلینڈر میں اخراج ہوتو فوری صارفین اس نمبر پر 9440156789 پر اطلاع دینے کو کہا ۔ اس کے علاوہ اگر کوئی شکایت درج کروانا ہوتو اس نمبرات 9703436179 ، 9849525014 پر اطلاع کریں ۔ اس موقع پر ZPTC شریمتی سری لتا نائب صدر منڈل پریشد سنگمیشور APM سرینواس اور دوسرے موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT