Sunday , November 19 2017
Home / کھیل کی خبریں / دیپکاپڈوکون سے جوکووچ کو پریشانی

دیپکاپڈوکون سے جوکووچ کو پریشانی

لندن۔10 جولائی (سیاست ڈ اٹ کام ) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور سربیائی ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کی ’’پرانی محبت ‘‘کی کہانی ایک مرتبہ پھر عام ہوگئی۔ جوکووچ کی سابق ساتھی‘ گلوکارہ نتاسا نے ایک انٹر ویو میں کہا کہ میری اور جوکووچ کی محبت کا خاتمہ دپیکا کی وجہ سے ہوا اور میرے بعد جوکووچ اور دپیکا کافی قریب تھے جو ایک دوسرے کے بغیر کھانابھی نہیں کھاتے تھے ۔ نتاسا کے اس انکشاف کے بعد جوکووچ کی ازدواجی زندگی مزید مسائل کا شکار ہوگئی ہے کیونکہ ان کی اہلیہ جیلینا اسٹونی کیساتھ ایک سال سے بات چیت بند ہے۔

TOPPOPULARRECENT