Friday , December 15 2017
Home / کھیل کی خبریں / دیپکا شوہر پر منفی مضمون سے ناراض

دیپکا شوہر پر منفی مضمون سے ناراض

نئی دہلی۔17 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)ہندوستانی اسکواش کھلاڑی دپیکا پالیکل ایک میگزین کے رپورٹر پربرس پڑیں جس نے اپنے مضمون میں ان کے شوہر اور ہندوستانی وکٹ کیپر بیٹسمین دنیش کارتک کو دلکشی سے عاری شخص قرار دیا ۔ مینز لائف اسٹائل ویب سائٹ پر جب دپیکا پالیکل نے مضمون دیکھا تو فوری طور پر ٹوئٹر پر اسے جواب دیا کہ ’’کم از کم ایسی چیز شائع کرنا چاہئے جس میں عقل و شعور بھی ہو کیونکہ میرا شوہر بہت پرجوش ہے‘‘۔ پالیکل اور کارتک کی شادی رواں سال ہوئی ہے۔ مذکورہ  مضمون میں بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن،اودے چوپڑا اور پاکستانی سابق کپتان  شعیب ملک پربھی اظہارخیال کیاگیاہے۔

TOPPOPULARRECENT