Saturday , September 22 2018
Home / تفریح / دیپکا پڈوکون او ررنویر سنگھ ۱۲؍ نومبر کو شادی کے بندھن میں بندھیں گے ۔ 

دیپکا پڈوکون او ررنویر سنگھ ۱۲؍ نومبر کو شادی کے بندھن میں بندھیں گے ۔ 

ممبئی : بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ او ردیپکاپڈوکون جاریہ سال ۱۲؍ نومبر کوشادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے ۔ ان دنوں میڈیا میں ان کے چرچے عروج پر ہیں ۔بالاآخر ان کی شادی کی تاریخ آ ہی گئی ۔جس کے مطابق رنویر سنگھ او ردیپکا کی ۱۲؍نومبر کو اٹلی کے خوب صورت مقام ’لیک کیمو‘ میں شادی کرنے جارہے ہیں ۔

اس شادی میں صرف ۳۰؍ لوگ مدعو ہیں ۔او راس دعوت میں خاص بات یہ ہے کہ مہمانوں کو موبائیل فون ساتھ لانے کی اجازت نہیں ہے ۔ اس کا مقصد شادی کی تصاویر اورویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل نہ سکے ۔واضح رہے کہ لیک کیمو کا شمار اٹلی کے خوبصورت مقامات میں ہوتا ہے او ریہاں شادی کرناہر جوڑے کا خواب ہے ۔

TOPPOPULARRECENT