Saturday , November 18 2017
Home / Top Stories / دیکھئے ۔ بھوپال سنٹرل جیل بریک اور انکاونٹر کا سچ

دیکھئے ۔ بھوپال سنٹرل جیل بریک اور انکاونٹر کا سچ

پہلی نظر میں یہ واقعہ پولیس کی بہت بڑی کامیابی دیکھائی دیتا ہے : اٹھ لوگ ممنوعہ تنظیم سیمی کے ارکان جو سب سے محفوظ بھوپال جیل سے فرار ہوتے ہیں مگر کچھ ہی گھنٹوں کے اندر انہیں انکاونٹر میں ہلاک کردیاجاتا ہے۔

مگر عہدیداروں کے موقف پر جیل توڑ کر فرار ہونے اور انکاونٹر کے واقعہ کے متعلق پائے جانے والے ثبوت وشواہدایک بڑا سوال کھڑا کررہے ہیں۔

چشم دیدوں‘ پولیس ریکاڈس پر مشتمل خصوصی انٹرویوز کے تکڑوں کو ایک جگہ جمع کرکے حالیہ عرصے کا سب سے متنازع واقعہ کی تفصیلات جمع کی گئی ہیں۔


بشکریہ : این ڈی ٹی وی

TOPPOPULARRECENT