Tuesday , June 19 2018
Home / ہندوستان / دیگر نوڈل برانڈز کی بھی جانچ

دیگر نوڈل برانڈز کی بھی جانچ

نئی دہلی ، 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) میگی نوڈلس پر امتناع کے ایک روز بعد فوڈ سیفٹی ریگولیٹر ایف ایس ایس اے آئی نے آج کہا کہ وہ تمام برانڈز کے اِنسٹنٹ نوڈلس کے نمونوں کی جانچ کرے گا تاکہ غذائی حفاطت کو یقینی بنایا جاسکے۔ اس ادارہ نے کہا کہ وہ برانڈ والے پاستا اور ماکارونی پراڈکٹس کا بھی جائزہ لے گا اور فی الحال برانڈ ایمبسیڈرس کیخلاف کاررو

نئی دہلی ، 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) میگی نوڈلس پر امتناع کے ایک روز بعد فوڈ سیفٹی ریگولیٹر ایف ایس ایس اے آئی نے آج کہا کہ وہ تمام برانڈز کے اِنسٹنٹ نوڈلس کے نمونوں کی جانچ کرے گا تاکہ غذائی حفاطت کو یقینی بنایا جاسکے۔ اس ادارہ نے کہا کہ وہ برانڈ والے پاستا اور ماکارونی پراڈکٹس کا بھی جائزہ لے گا اور فی الحال برانڈ ایمبسیڈرس کیخلاف کارروائی زیر غور نہیں۔

TOPPOPULARRECENT