Thursday , September 20 2018
Home / شہر کی خبریں / دیہی ترقیات اسکیم کے لیے 153 کروڑ روپئے منظور

دیہی ترقیات اسکیم کے لیے 153 کروڑ روپئے منظور

حیدرآباد ۔ 3 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : حکومت تلنگانہ نے محکمہ عمارات و شوارع کے حدود میں دیہی ترقیات اسکیم کے تحت 87 کاموں کے لیے 153.85 کروڑ روپئے کی رقمی منظوری دے دی ہے ۔ ذرائع کے بموجب حکومت تلنگانہ کی جانب سے دیہی ترقیات اسکیم کے تحت منظورہ 153.85 رقومات محکمہ عمارات و شوارع کے حدود میں 87 منتخبہ ترقیاتی کاموں پر صرف کئے جائیں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT