Friday , November 24 2017
Home / ہندوستان / ذاکر نائک کے پاسپورٹ کی منسوخی کا عمل شروع

ذاکر نائک کے پاسپورٹ کی منسوخی کا عمل شروع

نئی دہلی 13 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزارت اُمور خارجہ نے آج کہاکہ اِس نے اسلامی مبلغ ذاکر نائک کے پاسپورٹ کی منسوخی کا عمل شروع کردیا ہے، جو دہشت گردی کے لئے مبینہ فنڈنگ کے مقدمات کے سلسلے میں مطلوب ہیں۔ وزارت کے ترجمان گوپال باگلے نے بتایا کہ ہمیں چند روز قبل متعلقہ ایجنسی سے درخواست وصول ہوئی تھی۔

TOPPOPULARRECENT