Sunday , November 19 2017
Home / جرائم و حادثات / ذہنی تناؤ کا شکار نوجوان کی خودکشی

ذہنی تناؤ کا شکار نوجوان کی خودکشی

حیدرآباد /6 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) چادرگھاٹ کے علاقہ میں ایک نوجوان کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ سید عبدالکریم جس کی عمر 27 سال بتائی گئی ہے ۔ اس نوجوان نے ذہنی تناؤ کے عالم میں انتہائی اقدام کرلیا جو پیشہ سے خانگی ملازم بتایا گیا ہے ۔ پولیس چادرگھاٹ ذرائع نے یہ بات بتائی جس نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT