Monday , June 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ذہنی مریضوں کے لئے مفت علاج کی سہولت

ذہنی مریضوں کے لئے مفت علاج کی سہولت

بیدر 26 اگست(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاست کرناٹک کو ذہنی مرض سے پاک و صاف ریاست میں تبدیل کرنے کے مقصد کو لے کر کام کیا جارہا ہے ۔ ریاستی دماعیہیلتھ ٹاسک فورس کمیٹی کے صدر ڈاکٹر اشوک پائی نے آج شہر بیدر کے ڈسٹرکٹ ہسپتال احاطہ میںایک پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے یہ بات بتائی ۔ انہوں نے بتایا کہ دماعی مرص کا شکار افراد کو ریاست میںرہائشی

بیدر 26 اگست(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاست کرناٹک کو ذہنی مرض سے پاک و صاف ریاست میں تبدیل کرنے کے مقصد کو لے کر کام کیا جارہا ہے ۔ ریاستی دماعیہیلتھ ٹاسک فورس کمیٹی کے صدر ڈاکٹر اشوک پائی نے آج شہر بیدر کے ڈسٹرکٹ ہسپتال احاطہ میںایک پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے یہ بات بتائی ۔ انہوں نے بتایا کہ دماعی مرص کا شکار افراد کو ریاست میںرہائشی سہولت کی قلت ہے ،جس کے پیش نظر ہر صلع میں مینٹل مریضوں کو مفت علاج اور ان کی دیکھ بھال کے مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کیاگیا مذکورہ مراکز میںمرد و خواتین ذہنی مریضوں کیلئے مفت علاج فراہم کرنے کی تمام سفر سہولت مہیا رہے گی۔ مکان کے اندر ہی ذہنی مریض کو علاج فراہم کرنے کیلئے توجہ دی جاے گی ۔ اس کیلئے مانو میڈیکل ٹیم تشکیل دینا ٹیچرس کو اڈوائزرر کی حیثیت سے کئے جارہے ہیں۔ 2015-16 میں بنگلور پوری دنیا میںخودکشی میں نمبر ون راجدھانی بن جائے گی کیونکہ مختلف وجوہات کے سبب عوام سخت دباو کا شکار ہوکر کام کررہے ہیں۔ زیادہ دباو کے نتیجہ میں خودکشی کے واقعات پیش آتے ہیں ۔ ایسے واقعات کو روکنے کیلئے اڈوائزرر نامزد کرنے حکومت کو مشورہ دیاگیا ہے ۔ اس موقع پر ڈاکٹر رجنی پائی اور دوسرے موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT