Saturday , June 23 2018
Home / جرائم و حادثات / ذہنی معذور خاتون کی عصمت ریزی ، ملزم گرفتار

ذہنی معذور خاتون کی عصمت ریزی ، ملزم گرفتار

حیدرآباد۔/4فبروری، ( پی ٹی آئی) پولیس نے ایک ذہنی معذورخاتون کی متواتر عصمت ریزی کے الزام میں 20سالہ لیبر ایس رامچندر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ ضلع ورنگل کے رنکل گاؤں میں ایس رام چندرنے ایک خاتون کی اس کے والدین کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے متعدد مرتبہ عصمت ریزی کی۔ متاثرہ خاتون کی ماں نے آج پولیس میں شکایت درج کراتے ہ

حیدرآباد۔/4فبروری، ( پی ٹی آئی) پولیس نے ایک ذہنی معذورخاتون کی متواتر عصمت ریزی کے الزام میں 20سالہ لیبر ایس رامچندر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ ضلع ورنگل کے رنکل گاؤں میں ایس رام چندرنے ایک خاتون کی اس کے والدین کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے متعدد مرتبہ عصمت ریزی کی۔ متاثرہ خاتون کی ماں نے آج پولیس میں شکایت درج کراتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اس کی بیٹی حاملہ ہوگئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT