Sunday , December 17 2017
Home / جرائم و حادثات / ذہنی معذور شخص کی خودکشی

ذہنی معذور شخص کی خودکشی

حیدرآباد /21 جولائی ( سیاست نیوز ) میاں پور کے علاقہ میں ایک ذہنی معذور شخص نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ اس نے اپنے دونوں ہاتھوں کو کاٹ لیا اور ہنگامہ کیا جس کو فوری ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران وہ سرکاری دواخانے میں فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 45 سالہ سی چلم جو ذہنی طور پر معذور بتایا گیا ہے میاں پور علاقہ میں رہتا تھا ۔ پولیس میاں پور نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT