Tuesday , December 19 2017
Home / شہر کی خبریں / ذیابیطس پر ڈاکٹر پردنیا کامبلے کا لکچر

ذیابیطس پر ڈاکٹر پردنیا کامبلے کا لکچر

حیدرآباد ۔ 19 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : ڈائبیٹک سیلف کیر فاونڈیشن ، حیدرآباد کے زیر اہتمام 24 جنوری ( اتوار ) کو 11 بجے دن وجیا ڈائیگناسٹک سنٹر ( فرسٹ فلور ) متصل دکن ہاسپٹل ، سوماجی گوڑہ پر ’ ذیابیطس کے ساتھ خوشحال زندگی گذاریں ‘ عنوان کے تحت ڈاکٹر پردنیا کامبلے ، ڈائیبٹالوجسٹ ، نرماتا ہیلت کیر ، ملکاجگیری لکچر دیں گے ۔ داخلہ مفت رہے گا ۔ تمام کو مدعو کیا گیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT