Thursday , November 23 2017
Home / جرائم و حادثات / رائے درگم میں رہزنی کی واردات

رائے درگم میں رہزنی کی واردات

حیدرآباد /20 اپریل ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے علاقہ رائے درگم پولیس حدود میں رہزنی کی سنگین واردات پیش آئی ۔ جہاں نامعلوم افراد نے ایک خاتون کے گلے سے 4 تولہ طلائی چین کا سرقہ کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ ٹیلی کام نگر میں رہزنی واردات پیش آئی ۔ ایک خاتون سڑک سے گذر رہی تھی کہ یہ واقعہ پیش آیا ۔ رائے درگم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT