Sunday , January 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / رائے دہندوں سے اظہار تشکر

رائے دہندوں سے اظہار تشکر

بودھن۔16 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سابق صدرنشین بلدیہ بودھن جناب محمد غوث الدین ‘ محمد عابد احمد صوفی ایڈوکیٹ ‘ محمدعبدالکریم‘ محمد عظیم الدین نے اپنے ایک مشترکہ صحافتی بیان میں حلقہ اسمبلی بودھن کے رائے دہندوں سے ایک قابل مسلم سیکولر قائد محمد شکیل کو رکن اسمبلی بودھن منتخب کرنے پر انہوں نے رائے دہندوں سے اظہار تشکر کیا اور علاقہ

بودھن۔16 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سابق صدرنشین بلدیہ بودھن جناب محمد غوث الدین ‘ محمد عابد احمد صوفی ایڈوکیٹ ‘ محمدعبدالکریم‘ محمد عظیم الدین نے اپنے ایک مشترکہ صحافتی بیان میں حلقہ اسمبلی بودھن کے رائے دہندوں سے ایک قابل مسلم سیکولر قائد محمد شکیل کو رکن اسمبلی بودھن منتخب کرنے پر انہوں نے رائے دہندوں سے اظہار تشکر کیا اور علاقہ تلنگانہ کو سنہرے تلنگانہ میں تبدیل کرنے قائد ٹی آر ایس مسٹر کے سی آر کی کامیاب جدوجہد پر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ کو مبارکباد پیش کی ۔

TOPPOPULARRECENT