Thursday , January 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / رائے دہندوں سے حق رائے دہی سے استفادہ کی اپیل

رائے دہندوں سے حق رائے دہی سے استفادہ کی اپیل

تانڈور /15 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) چیرمین مدینہ ایجوکیشنل سوسائٹی تانڈور جناب محمد یونس نے انتخابات کو جمہوری نظام کی کلید قرار دیا ہے ۔ انہوں کہا کہ رائے دہندہ کیلئے ایک دن کا اختیار کور منتخب لیڈر کے پانچ سال ہوتے ہی اس لئے انہوں نے رائے دہندوں اپنے حق رائے دہی کا بھرپور استعمال کرنے کی اپیل کی ہے ۔ صد فی صد رائے دہی کو حتی الامکا

تانڈور /15 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) چیرمین مدینہ ایجوکیشنل سوسائٹی تانڈور جناب محمد یونس نے انتخابات کو جمہوری نظام کی کلید قرار دیا ہے ۔ انہوں کہا کہ رائے دہندہ کیلئے ایک دن کا اختیار کور منتخب لیڈر کے پانچ سال ہوتے ہی اس لئے انہوں نے رائے دہندوں اپنے حق رائے دہی کا بھرپور استعمال کرنے کی اپیل کی ہے ۔ صد فی صد رائے دہی کو حتی الامکان ممکن بنانا ضروری ہے ۔ اپنے ووٹ کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے سیکولر اور مخلص امیدواروں کا انتخاب کرنا چاہئے ۔

TOPPOPULARRECENT