Friday , January 19 2018
Home / شہر کی خبریں / رائے دہندوں کیلئے ایس ایم ایس سہولت دوبارہ کارکر: بنور لال

رائے دہندوں کیلئے ایس ایم ایس سہولت دوبارہ کارکر: بنور لال

حیدرآباد 17 مارچ ( این ایس ایس ) چیف الیکٹورل آفیسر بنور لال نے آج واضح کیا کہ ریاستی چیف الیکٹورل آفس کی جانب سے ووٹر آئی ڈی کارڈ کی تفصیلات فراہم کرنے ایس ایم ایس کی جو سہولت اتوار کو رک گئی تھی وہ ایک معمولی عارضی فنی غلطی کا نتیجہ تھی اور اب یہ سہولت دوبارہ کارکرد ہوگئی ہے ۔ اپنے ایک اعلامیہ میں مسٹر بنور لال نے بتایا کہ ایس ایم ایس

حیدرآباد 17 مارچ ( این ایس ایس ) چیف الیکٹورل آفیسر بنور لال نے آج واضح کیا کہ ریاستی چیف الیکٹورل آفس کی جانب سے ووٹر آئی ڈی کارڈ کی تفصیلات فراہم کرنے ایس ایم ایس کی جو سہولت اتوار کو رک گئی تھی وہ ایک معمولی عارضی فنی غلطی کا نتیجہ تھی اور اب یہ سہولت دوبارہ کارکرد ہوگئی ہے ۔ اپنے ایک اعلامیہ میں مسٹر بنور لال نے بتایا کہ ایس ایم ایس سسٹم میں جو غلطی تھی اسے درست کرلیا گیا ہے اور یہ سسٹم اب پوری تیزی کے ساتھ کام کر رہا ہے ۔

اب رائے دہندے فون نمبر 9246280027 پر ایس ایم ایس کرتے ہوئے اپنے ووٹر آئی ڈی کارڈ کے تعلق سے اطلاعات حاصل کرسکتے ہیں۔ رائے دہندے اپنا نام اور پولنگ بوتھ معلوم کرنے کیلئے مذکورہ فون نمبر پر VOTE

TOPPOPULARRECENT