Tuesday , January 23 2018
Home / شہر کی خبریں / رائے شماری کے پیش نظر شراب کی دکانات بند رکھنے کی ہدایت

رائے شماری کے پیش نظر شراب کی دکانات بند رکھنے کی ہدایت

حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ریاست میں ماہ مارچ کے اختتام اور جاریہ ماہ 7 مئی کو منعقدہ دو مرحلوں میں لوک سبھا و اسمبلی حلقہ جات کے لیے کل 16 مئی کو ووٹوں کی گنتی کا صبح آٹھ بجے سے آغاز ہوگا اور ان ووٹوں کی گنتی کے پیش نظر 15 تا 17 مئی کی دوپہر تک ریاست بھر میں تمام شراب کی دوکانوں اور بار شاپس وغیرہ کو بند رکھنے کا حکم دیا گیا اور ا

حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ریاست میں ماہ مارچ کے اختتام اور جاریہ ماہ 7 مئی کو منعقدہ دو مرحلوں میں لوک سبھا و اسمبلی حلقہ جات کے لیے کل 16 مئی کو ووٹوں کی گنتی کا صبح آٹھ بجے سے آغاز ہوگا اور ان ووٹوں کی گنتی کے پیش نظر 15 تا 17 مئی کی دوپہر تک ریاست بھر میں تمام شراب کی دوکانوں اور بار شاپس وغیرہ کو بند رکھنے کا حکم دیا گیا اور ان احکامات پر عمل آوری کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ عہدیداران نشہ بندی و آبکاری کے علاوہ پولیس عہدیداروں کو سخت ہدایات دی گئی ہیں ۔ ریاستی چیف الکٹورل آفیسر مسٹر بھنور لعل نے یہ بات بتائی اور کہا کہ اگر کوئی بھی ان احکامات کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں سخت کارروائی کا انتباہ دیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT