Thursday , June 21 2018
Home / کھیل کی خبریں / رابسن نئے سیزن کو یادگار بنانے کی خواہاں

رابسن نئے سیزن کو یادگار بنانے کی خواہاں

لندن۔18 ڈسمبر (سیا ست ڈاٹ کام ) سابق ومبلڈن چیمپئن لارا رابسن نے نئے ٹینس سیزن کو یادگار بنانے کاعزم کر لیا۔ کلائی کی تکلیف اوردیگر مصروفیات کے باعث انہوں نے کھیل سے وقفہ لیاتھا لیکن اب وہ پریکٹس کا سلسلہ شروع کر چکی ہیں انہیں ڈچ کوچ مارٹن بوک کی خدمات سات سال بعد دوبارہ حاصل ہوئی ہیں۔یاد رہے کہ مارٹن بوک نے 2008 ء میں لارا رابسن کو محض 14سال کی عمر میں جونیئرومبلڈن خطاب جتوایا تھاجبکہ 2010 میں دونوں کی راہیں جدا ہوگئی تھیں۔ لار ا رابسن نے کہا ہے کہ آسٹریلین اوپن کے کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے مارٹن بوک کی کوچنگ فائدہ مند رہے گی۔

TOPPOPULARRECENT