Friday , September 21 2018
Home / سیاسیات / رابڑی دیوی کی نامزدگی کا ادخال

رابڑی دیوی کی نامزدگی کا ادخال

چھپرا (بہار) ، 12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سابق چیف منسٹر بہار اور آر جے ڈی لیڈر رابڑی دیوینے آج اس ریاست میں سارن لوک سبھا حلقہ سے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔ سبز رنگ کے شلوار سوٹ میں ملبوس رابڑی دیوی کے ہمراہ اُن کے شوہر اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد پٹنہ سے ذریعہ ہیلی کاپٹر یہاں پہنچے۔ دونوں قائدین نے ہیلی پیاڈ سے چھپرا ٹاؤن تک روڈ شو منع

چھپرا (بہار) ، 12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سابق چیف منسٹر بہار اور آر جے ڈی لیڈر رابڑی دیوینے آج اس ریاست میں سارن لوک سبھا حلقہ سے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔ سبز رنگ کے شلوار سوٹ میں ملبوس رابڑی دیوی کے ہمراہ اُن کے شوہر اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد پٹنہ سے ذریعہ ہیلی کاپٹر یہاں پہنچے۔ دونوں قائدین نے ہیلی پیاڈ سے چھپرا ٹاؤن تک روڈ شو منعقد کیا اور پھر ڈسٹرکٹ کلکٹریٹ پہنچے جہاں رابڑی نے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر کو پیش کئے۔

TOPPOPULARRECENT