Monday , June 18 2018
Home / ہندوستان / راجدھانی ٹرینوں میں ورک اسٹیشنس کا قیام

راجدھانی ٹرینوں میں ورک اسٹیشنس کا قیام

نئی دہلی۔ 24؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ راجدھانی کے مسافر جلد ہی ایک عظیم تجربہ حاصل کریں گے۔ منصوبہ بنایا گیا ہے کہ راجدھانی ٹرینوں میں ورک اسٹیشنس قائم کئے جائیں گے جن میں سرکاری برقی آلات نصب کئے جائیں گے جن سے اہم ٹرین خدمات حاصل کی جاسکیں گی۔ ورک اسٹیشنس میں لیاپ ٹاپ، پرنٹر، فیکس مشین اور انٹرنیٹ سہولت دستیاب رہے گی۔ وزارت ریلوے کے

نئی دہلی۔ 24؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ راجدھانی کے مسافر جلد ہی ایک عظیم تجربہ حاصل کریں گے۔ منصوبہ بنایا گیا ہے کہ راجدھانی ٹرینوں میں ورک اسٹیشنس قائم کئے جائیں گے جن میں سرکاری برقی آلات نصب کئے جائیں گے جن سے اہم ٹرین خدمات حاصل کی جاسکیں گی۔ ورک اسٹیشنس میں لیاپ ٹاپ، پرنٹر، فیکس مشین اور انٹرنیٹ سہولت دستیاب رہے گی۔ وزارت ریلوے کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا کہ منصوبہ کے بموجب پینٹری کار میں ورک اسٹیشن کے لئے ایک حصہ مختص کیا جائے گا۔ اس کا انحصار اس کی افادیت کی بنیاد پر ہوگا، تاہم عہدیدار نے کہا کہ اس کا قطعی فیصلہ ہنوز نہیں کیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT