Thursday , January 17 2019

راجستھانی مصنف نندبھردواج نے بھی اکیڈیمی ایوارڈ واپس کردیا

جئے پور۔15 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) راجستھان کے ادیب نند بھردواج نے اپنا ساہتیہ اکیڈیمی ایوارڈ واپس کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ساہتیہ اکیڈیمی مصنفوں کے حقوق کا ’’تحفظ‘‘ کرنے سے قاصر ہے۔ معتمد ساہتیہ اکیڈیمی کے نام اپنے مکتوب کے ساتھ بھردواج نے 50 ہزار روپئے کا چیک بھی منسلک کیا ہے جو انہیں 2004ء میں ایوارڈ کے ساتھ بطور نقد انعام دیا گیا تھا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT